پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری

لاڑکانہ( رپورٹ عادل خان) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضر، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری دیچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے مزار پر بھی فاتحہ خوانیچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام کے حقِ حکمرانی کے لیے جانیں نچھاور کرنے والے شہدائے جمہوریت کو خراجِ عقیدت پیش کیاچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہدائے جمہوریت کے مزارات پر پاکستان کی سلامتی، عوام کی خوش حالی اور جمہوریت کی سربلندی کے لیے دعائیں کیں
 

What’s your Reaction?
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *