سکھر پولیس مقابلہ تھانہ کندرا کی حدود ابڑا پل کے قریب پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ

سکھر  ( رپورٹ عادل خان)  سکھر پولیس مقابلہ تھانہ کندرا کی حدود ابڑا پل کے قریب پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت ساجد جاگیرانی کے نام سے ہوئی  زخمی ڈاکو اسنیچنگ، چوری، ڈکیتی، پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں پولیس کو مطلوب و ملوث تھا۔ ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری زخمی ڈاکو کے قبضے سے ایک عدد ٹی ٹی پستول بمعہ گولیاں اور ایک عدد چھینا گیا موبائل فون برآمد ہوا ہے، جس کا مقدمہ قبل ازیں تھانہ پٹنی میں درج کیا گیا تھا۔ ایس ایس پی سکھر احمد چوہدریگرفتار زخمی ڈاکو کو متعلقہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
 

What’s your Reaction?
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *