پاکستان ریلوے میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی وزیر ریلوے کا بڑا اقدامتاریخ میں پہلی بار پاکستان ریلوے کے مالیاتی گوشواروں کا بین الاقوامی معیار (IFRS) کے تحت آڈٹ کا فیصلہ

لاہور  (رپورٹ ذوالفقار علي)  پاکستان ریلوے میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی وزیر ریلوے کا بڑا اقدامتاریخ میں پہلی بار پاکستان ریلوے کے مالیاتی گوشواروں کا بین الاقوامی معیار (IFRS) کے تحت آڈٹ کا فیصلہ مالی سال 26-2025 کے آڈٹ کے لیے عالمی معیار کی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ فرم کی خدمات حاصل کی جائیں گیآڈٹ فرم کا انتخاب مکمل میرٹ اور پی پی آر اے (PPRA) قوانین کے تحت ہوگاشفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تمام کارروائی ای پیڈز پورٹل کے ذریعے عمل میں لائی جائے گی ایس او ای ایکٹ 2023 کے تحت ادارے میں مالیاتی کنٹرول اور شفافیت مزید مضبوط کی جا رہی ہےآزاد آڈٹ رپورٹ کی بنیاد پر سخت فیصلے کریں گے: محمد حنیف عباسیپاکستان ریلوے میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وفاقی وزیرایک ایک روپے کا حساب ہوگا، بدعنوانی کا خاتمہ پہلی ترجیح ہے: حنیف عباسیوزیرِ اعظم ریلوے کی خود نگرانی کر رہے ہیں:

What’s your Reaction?
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *