سکھر (رپورٹ عبدالجبار نوناري) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا اپنے خلاف بھونڈے الزامات لگانے والے چینلرز کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا اعلان مولانا فضل الرحمن صاحب کی قیادت میں پاکستان کے استحکام کے لئے جدوجھد جاری رہے گی پچیس ایکڑ زمین پر آئین تیئیس ایکڑ آپ لین دو ایکڑ مجھے دے دین علامہ راشد محمود سومرو کا چینل کے مالکان اور اینکر کو کہلا چئلنج دہشتگردی کا متاثر ہون والد شھید کا جنازہ اٹھاکر صبر کا دامن ھاتھ سے جانے نہین دیا آئندہ بھی آئین قانون کے تحت پرامن تحریک جاری رہین گے علامہ راشد محمودسومرو اسیمبلیان کیون بیچی سوال کا جواب دینا ہوگا امن کب دوگے مولانا کے سوال کا جواب دینا ہوگا دھشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج کیون نہین مل رہے مولانا کے سوال کا جواب دینا ہوگا معدنیات کس کو کتنے مین بیچ رہے ہو مولانا کے سوال کا جواب دینا ہوگا علامہ راشدمحمودسومرو کا وڈیو پیغام مولاما فضل الرحمن پاکستان کی جنگ لڑ رہاہے انکے گھر کی چادر چھاردیورای کو ڈرون کے ذریعے عبور کرنا انکے گھر کی سکیورٹی بریچ کرنا ناقابل معافی جرم ہے علامہ راشدمحمودسومرو کل میرے گھر کی بھی ڈرون فوٹیجز بنائے گئے ہین کسی صورت آئین قانون اخلاقیات اسکی اجازت نہین دیتے پہر آئینہ دکھایا تو برا مان گئے ؟علامہ راشد محمودسومروابھی تو پریس کانفرنسز کررہے ہین ڈریں اس دن سے جس دن پرامن احتجاجی مظاہرے ھاء ویز موٹرویز چوک چوراہوں پر کئے جائین گے علامہ راشدمحمودسومرو کا پیغام پریس کانفرنس کے پیغام کے پیچھے آپ اپنی غیرقانونی غیراخلاقی حرکت کو کور نہین کرسکتے ضرورت پڑنے پر لاکہون مائین نھین بیٹیان بھی پرامن احتجاج کرسکتی ہیں
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا اپنے خلاف بھونڈے الزامات لگانے والے چینلرز کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا اعلان
What’s your Reaction?
+1
+1
+1
+1
+1