کراچی(رپورٹ ذولفقار علي) ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کا چھاپہ,منشیات فروشی میں ملوث میاں بیوی گرفتار,ملزمان کو یوسف گوٹھ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت ریاض ولد غلام محمد اور سمیعہ زوجہ ریاض کے ناموں سے ہوئی۔ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 60 گرام آئس برآمد ہوئی۔گرفتار ملزم و ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
کراچی ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کا چھاپہ منشیات فروشی میں ملوث میاں بیوی گرفتار
What’s your Reaction?
+1
+1
+1
+1
+1