این سی سی آئی اے لاہور زون کی میگا کال سینٹر کے خلاف کارروائی، ٹیلی کام کمپنی کے نمائندے بن کر آن لائن فراڈ کرنے والے 60 افراد گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) لاہور زون نے میگا کال سینٹر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 60 افراد کو گرفتار کر لیا، جن میں 53 مرد اور 7 خواتین شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران 27 لیپ ٹاپ، 30 کمپیوٹرز اور 60 موبائل فونز بھی قبضے میں لے لیے گئے۔ گرفتار افراد مبینہ طور پر ٹیلی کام کمپنی کے نمائندے بن کر شہریوں کو دھوکہ دینے اور آن لائن فراڈ میں ملوث تھے۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے سائبر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ‏ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور عاطف امیر کی پریس کانفرنس

What’s your Reaction?
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *