اسلام آباد میں کنٹینرز ہٹانے کا کام شروع

(ویب ڈیسک )اسلام آباد میں 3 ہفتے سے زائد عرصے سے موجود کنٹینرز ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا۔

آئی اسلام آباد نے متعلقہ حکام کو پیغام میں کہا کہ شام تک کسی بھی شاہراہ پر کوئی کنیٹنر نظر نہ آئے۔

شہر کے تمام داخلی راستوں ، اہم شاہراہوں اور ریڈ زون میں 24 روز سے کنٹینرز موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:لینڈ نگ کے دوران مسافر طیارے کے سامنے وین آگئی، تحقیقات شروع

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے پیش نظر 19 اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت میں کینٹینرز پہنچائے گئے تھے۔

What’s your Reaction?
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *