سکھر(دانش راجپوت)گل باٹلر (پاکولا) کمپنی کے ریزیڈنٹ ڈائریکٹر اور چیمبر آف کامرس کے سابق سینئر نائب صدر الحاج سید انوار علی جعفری کراچی کے فیڈرل بی ایریا میں واقع کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں زیرِ علاج ہیں جہاں ان کی انجیوگرافی کی جا چکی ہے اس موقع پر ان کے اہلِ خانہ نے تمام مومنین و مومنات دوست احباب اور شہریوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لیےخصوصی دعاؤں کی اپیل کی ہےاہلِ خانہ نے دعا کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ بحقِ محمد و آلِ محمد ﷺ الحاج سید انوار علی جعفری کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور انہیں جلد صحت یاب فرمائےآمین یا رب العالمین۔
گل باٹلر (پاکولا)کمپنی کے ریزیڈنٹ ڈائریکٹر الحاج سید انوار علی جعفری کراچی کےاسپتال میں زیرِ علاج اہلِ خانہ کی دعاؤں کی اپیل
What’s your Reaction?
+1
+1
+1
+1
+1